تعبیر ڈیجیٹل نیوز ایک ڈیجیٹل نیوز ویب چینل ہے جس کا آغاز بلوچستان کے ضلع جعفرآباد سے ہوا ہے۔ ہم مقامی خبریں پیش کرنے کے ساتھ ساتھ قومی خبریں بھی شامل کرتے ہیں جو عوام کے لئے اہم ہوتی ہیں۔ ہماری ٹیم ہمیشہ تازہ ترین خبروں کی فراہمی کے لئے اپنی ویب سائٹ اور یوٹیوب چینل کے ذریعہ کامیابی سے کام کرتی ہے۔
تعبیر ڈیجیٹل نیوز اپنے دیکھنے والوں کو بروقت، درست خبریں پیش کرنے کیلئے تگ و دو کرتا ہے۔ ہم ملک کی تاریخ، سیاسی، اقتصادی، سماجی، طبی اور تعلیمی حقائق سے وابستہ خبروں کو پبلش کرتے ہیں۔ ہم ذمہ دار صحافت کے حامل ہیں اور صحافتی اخلاقیات کا مکمل احترام کرتے ہیں۔
تعبیر ڈیجیٹل نیوز کا مقصد ہمیشہ روایتی طریقہ کاروں پر قائم رہتے ہوئے عوام کو صحیح معلومات فراہم کرنا ہے۔
اگر آپ کے پاس کوئی خبر، تبصرہ، سوال یا فکر ہے، تو آپ ہم سے درج ذیل ای میل پتہ کے ذریعے رابطہ کرسکتے ہیں۔
tabeernewsjfd@gmail.com
WhatsApp Number +92 345 4670990
0 Comments